حکومت پنجاب کا کرایہ داروں کو بڑا ریلیف
*حکومت پنجاب کا کرایہ داروں کو بڑا ریلیف*
*کورونا وائرس کے اثرات کے دوران صوبہ بھر کے کرایہ داروں کو لینڈ لارڈ سے بچانے کے لئے صوبائی حکومت کا اہم اقدام*
*حکومت پنجاب نے کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے دو ماہ کے دورانیہ پر مشتمل احکامات جاری کر دئیے*
*صوبہ بھر میں کوئی بھی مالک مکان لاک ڈاﺅن کی مدت کے دوران کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طور پر بے دخل نہیں کر سکے گا*
*واجبات کی وصولی کو بنیاد بنا کر اس وقت تک بے دخلی نہیں ہو سکے گی ، جب تک اس ضمن میں موجود قانون کے مطابق کارروائی پوری نہیں ہو جاتی*
*ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*

No comments