سندھ حکومت کا سندھیوں سے دشمنی - Global News Network

Breaking News

سندھ حکومت کا سندھیوں سے دشمنی

سندھ حکومت کا سندھیوں سے دشمنی کا یہ حال ہے کہ
سندھ کی عوام کو بالترتیب 18، 16 اور 14 سال پہلے مختلف مواقع پر ملنے والی امداد جو اس وقت لوگوں کو فراہم نہیں کی گئی تھی، وہی ذخیرہ شدہ ایکسپائرڈ زہریلی اشیاءِ خوردنوش راشن کی آڑ میں سندھ کی عوام کو فراہم کی جا رہی ہے جبکہ کروناوائرس کی مد میں آنے والی حالیہ امداد سندھ حکومت یعنی پی پی پی ہڑپ ہڑپ کر گئی.
ایک طرف سندھ میں لوگ کرونا سے تڑپ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب پیپلز پارٹی کی جانب سے فراہم کیے جانے والے زہریلے راشن کے استعمال سے متعدد افراد تشویشناک حالت میں ہیں جبکہ اسکے متعلق شکایت کرنے پر پی پی کے اراکین لوگوں کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں.

No comments