پیسے مانگنے پر خریددار نے اسے گولی مار دی - Global News Network

Breaking News

پیسے مانگنے پر خریددار نے اسے گولی مار دی

*دنیاپور  کے قریبی چک 45 میں دودھ والا پیسے مانگنے پر   خریددار نے اسے گولی مار دی*
ابھی اصل حقائق کا نام باقی ہے
پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی کا آغاز کردیا

No comments