ملتان قاسم پور کالونی ایم اے جناح اسکول
ملتان قاسم پور کالونی ایم اے جناح اسکول میں امدادی رقم تقسیم ہونے کے دوران بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ایک عورت موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ متعدد لوگ زخمی ہوگئے ہیں تاہم ریسکیو 1122نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق عورت کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 20 زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دے دی گئی
No comments