شادی کا جوڑا پہن کر طلاق کا جشن
*شادی کا جوڑا پہن کر طلاق کا جشن*
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق ملنے کی خوشی میں سعودی خاتون نے طلاق کا جشن شادی کا جوڑا پہن کر منایا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی خاتون کی شادی اپنے ہم وطنسے ہوئی تھی لیکن دونوں کی شادی زیادہ دیر تک نہ چل سکی اور آخر دونوں کی نوبت طلاق تک آپہنچی تو طلاق ملتے ہی طلاق والے دن امیرہ الناصر پر کو طلاق کا جشن شادی کا جوڑا پہن کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ وہ طلاق کے فیصلے سے بہت خوش ہے اس موقع پر امیرہ نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جان بوجھ کر طلاق کے بعد شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہے تاکہ پوری دنیا کو بتا سکوں کہ علیحدگی پر خوش ہوں۔

No comments