نواب رہیسانی نے ملک کے لئے دو وزیر اعظم کا مشورہ دے دیا  - Global News Network

Breaking News

نواب رہیسانی نے ملک کے لئے دو وزیر اعظم کا مشورہ دے دیا 

نواب رہیسانی نے ملک کے لئے دو وزیر اعظم کا مشورہ دے دیا

کوئٹہ:چیف آف ساراوان و اپوزیشن رکن اسمبلی نواب اسلم خان  رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں 2 وزیر اعظم ہونے چاہیے ایک ملک چلانے کیلئے دوسرا امداد لینے کیلئے نواب اسلم رئیسانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں کھل کر سامنے آ گئے انہوں نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2 وزیراعظم ہونے چاہیے ایک وزیراعظم ملک چلائے، دوسرا امداد طلب کرتا رہے۔

No comments