اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں - Global News Network

Breaking News

اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں

*کسی کو یہ کہنے کی نوبت  نہ آنے دینا کہ !*

   *وَاُفَوِّضُ اَمۡرِىۡۤ اِلَى اللّٰهِ*
*اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں*

*یاد رکھنا !*
*کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سلجھا لینا کیونکہ اس کے ہاں نہ جج بکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جاسکتے ہیں اور نہ ہی وکیل*
*کیونکہ ! وہ خود ہی گواہ ، خود ہی وکیل ، اور خود ہی جج ہے*
*اس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں ۔*
*وہاں ترازو بھی انصاف کے تلتے ہیں۔*
    *اللہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے💓*

No comments