مولانا طارق جمیل صاحب نے تمام اینکرز سے معافی مانگ لی
مولانا طارق جمیل صاحب نے تمام اینکرز سے معافی مانگ لی جو کل سے مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف کمپئین چلا رہے تھے کیونکہ کل مولانا صاحب نے سب کو نصیحت کی تھی کہ جھوٹ نہ بولے، پاکستان کا میڈیا جھوٹا ہے، ہمیں اس کورونا کی وبا سے بچنا ہے تو ہمیں جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا ہوگا جس کے بعد سے مولانا صاحب کو میڈیا اینکرز مسلسل تنقید کا نشانہ بنارہے تھے جس پر چند گھنٹے پہلے مولانا صاحب نے لائیو شو میں تمام اینکرز سے معافی مانگ لی۔
No comments