پورے ملک میں احساس پروگرام جاری - Global News Network

Breaking News

پورے ملک میں احساس پروگرام جاری

*ٹاؤن بستی ملوک*
پورے ملک میں احساس پروگرام کے تحت لوگوں کی مدد کا سلسلہ جاری و ساری ہے جو کہ بہت احسن اقدام ہے لیکن خدارا اس قدر بے ہنگم رش کہ تمام تر احتیاطی تدابیر کو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ارباب اقتدار سے گزارش ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر شام کو *ہر سنٹر پر سینیٹائزر سپرے کروایا جائے* کہیں ایسا نہ ہو کہ بہت دیر یو جائے اور یہ وائرس زیادہ پھیل جائے۔
بستی ملوک کے ذمہ داران سے بھی گزارش ہے کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں *گورنمنٹ اسکول* کے اند باہر افراد جمع ہوتے لہذا *گورنمنٹ ہائی اسکول بستی ملوک* میں احساس پروگرام کے خاتمے پر روزانہ سینیٹائزر سپرے کروایا جائے۔
تاکہ علاقہ مکینوں کی زندگی محفوظ رہے۔۔

No comments