خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلان - Global News Network

Breaking News

خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلان

*خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلان*
*امام کعبہ عبدالرحمان شیخ السدیس نے خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد عبادات کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جلد ہی خانہ کعبہ کو طواف اور پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی کے لیے کھول دیا جائے گا*

No comments