پٹرول کی عالمی قیمت اور حکومت کا طرزِ عمل - Global News Network

Breaking News

پٹرول کی عالمی قیمت اور حکومت کا طرزِ عمل

*پٹرول کی عالمی قیمت اور حکومت کا طرزِ عمل*

1 بیرل پیٹرول کی قیمت 20 ڈالر مقرر

ایک بیرل کے اندر 159 لیڑ پیٹرول موجود ہوتا ہے
ڈالر اس وقت 166.20 روپے کا ہے
لہذا تمام جمع، تقسیم کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 21 روپے نکلتی ہے

اب ہماری حکومت جتنے مرضی ٹیکس لگا دے پھر بھی پیٹرول کی قیمت حد زیادہ سے زیادہ 40 روپے بنے گی

لیکن اگر قوم ہی لاش بن کر سوئی پڑی ہے تو پھر کون پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کرے؟؟؟

No comments