اپنے وعدوں کو پورا کریں
*سانحہ بستی ملوک اور ہماری ذمہ داری*
سانحہ بستی ملوک کے بعد اک شہری ہونے کے ناطے اب ہم کیا کرسکتے ہیں.
*#پہلا_کام*
سب سے پہلے سیاست دان جب بھی آپکے سامنے آئے ان سے سوال کریں کب وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
*کب بستی ملوک کی فرسودہ سیوریج کو ٹھیک کریں
کب ہم کو ہسپتال اور ریسکیو دفتر ملے گا
یاد رکھیں یہ سیاست دان ایم این اے، اہم پی اے نوکر ہیں ہمارے
*ہمارے ووٹوں سے انکی یہ سب شان و شوکت ہے اس لیے
اے میرے بستی ملوک کے شہریوں ان کے ساتھ سلفیاں، فوٹو بنوانے کے بجائے ان سے سوال کرو اگر یہ کام نہ کریں تو انکو ووٹ کے بجائے جوتیوں کا ہار پہنانا اگلی دفعہ.
*#دوسرا_کام*
پاکستان سٹیزن پورٹل پر جاکر
میونسپل سروس پر جاکر
صفائی اور سیوریج کے مسئلے پر جاکر یہ کمپلین درج کروائیں
آپ لوگوں کے لیے یہ پوری درخواست ہم نے لکھ دی ہی بس آپ اس کو کاپی پیسٹ کر کے اپنی کمپلین درج کروائیں
ساتھ چند تصاویر دی ہیں انکو بھی اپنی درخواست کے ساتھ لازمی منسلک کریں.
یاد رکھیں اپنا حق اس وقت تک نہیں ملتا جب تک اس کے لیے آواز بلند نہ کی جائے جدوجہد نہ کی جائے.
*#درخواست_کا_نمونہ*
👇👇👇👇👇👇👇👇
*جناب والا*
*بستی ملوک کی سیوریج کو لیکر اہلیان بستی ملوک نے کئی بار کمپلین کی گلیاں، سڑک جوہڑ کا منظر پیش کرتی ہیں لیکن آج تک احکام بالا کے سر پر جوں تک نہ رینگی.*
*آج فرسودہ سیوریج کا نظام کے پانچ جانیں لے گیا جب 7 افراد سیوریج کے کنویں کی موٹر کو ٹھیک کرنے کے لیے نیچے اترے.*
*آخر کب آپ لوگ اس کو ٹھیک کرنے کے لیے کچھ کریں گے*
*کب تک اہلیان بستی ملوک گندا پانی پی کر گندے کنویں میں گر کر مرتے رہیں گے*
. *خدارا ہوش کے ناخن لیں اور سیوریج کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کچھ کریں*
ختم شد.
#نیچے دی گئی #تصاویر کو #درخواست کے #ساتھ_منسلک کریں۔
*دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی*
*جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا*

No comments