جہانگیر ترین کے خلاف چینی کیس مزید بڑھایا تو سیاست میں نقصان ہوگا - Global News Network

Breaking News

جہانگیر ترین کے خلاف چینی کیس مزید بڑھایا تو سیاست میں نقصان ہوگا

*جہانگیر ترین کے خلاف چینی کیس مزید بڑھایا تو سیاست میں نقصان ہوگا: طاقتور ترین ادارے کے سربراہ کا وزیراعظم کو پیغام*


*King khan*

*پوری دنیا بشمول پاکستان اس وقت کرونا جیسی وباء سے نبرد آزما ہے لیکن کرپٹ اور چور عناصر  اس میں بھی اپنا اپنا فائدہ ڈھونڈ رہے ہیں اور مال کما رہے ہیں*
 
*پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر مشیر  اس وقت دونوں ہاتھوں سے مال بنا رہے ہیں*
 *انڈیا سے سستی ادویات خرید کر پاکستانی عوام کو مہنگے داموں کی بیچی جارہی ہیں*
 *لاہور ایکسپو سینٹر میں 90 کروڑ سے بننے والا  آئسولیشن وارڈ ڑ کی کلی سب کے سامنے کھل چکی ہے*

*آٹا چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جو کہ 4 اپریل کو اچانک میڈیا چینلز پر نمودار ہوئی، اس کے مطابق چینی بحران میں سیاسی خاندانوں نے خوب مال بنایا تھا اور جہانگیر ترین اور خسروبختیار کے بھائی کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا*
*وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے اہم رہنما جہانگیر ترین نے اٹھایا، دوسرے نمبر پر وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی اور تیسرے نمبر پر حکمران اتحاد میں شامل مونس الٰہی کی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا۔*

*آٹا اور چینی کی رپورٹ جب لیک ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عمران خان نے اس پر بڑا کریڈٹ  لیا اور کہا کے دیکھیں ہم نے آٹا اور چینی چوروں  کو پکڑ لیا ہے*

*لیکن  عوام کے ساتھ ظلم تو یہ ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت چینی چور پکڑنے کا کریڈٹ لے لیتی ہے لیکن ابھی تک آٹا اور چینی کی قیمتیں کم نہیں ہوئی یہ مال کون کما رہا ہے اور کس کی جیب میں جارہا ہے ایک بار پھر آٹے کی قیمت بڑھا دی گئی ہے*
*حکومت  رمضان المبارک  میں روزہ رکھنے کے لیے روٹی تک چھین رہی ہے عوام سے*

*مختلف ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ پاکستان کی ایک طاقتور ترین ایجنسی کے سربراہ نے عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کے آٹے اور چینی کمیشن کو تاخیری حربوں سے دبا دیں تاکہ آپ کی حکومت کو کوئی نقصان نہ پہنچے*

*احتساب کا نعرہ لگانے والی پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے پاس دو سو بندوں کی پڑھی لکھی ٹیم نہیں تھی آج وقت نے ثابت کردیا کہ عمران خان کے پاس دو سو چوروں ڈاکوؤں اور کرپٹ لوگوں کا ٹولہ ہے*
 *جو عوام کو آٹا چینی ادویات اور ہر چیز میں دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے*

 *چور چور کا شور مچانے والے تاریخ پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو ثابت ہوئے ہیں*

*🛡King*

No comments