پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے کارنامے - Global News Network

Breaking News

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے کارنامے

*پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے کارنامے*
*کپتان اور دو سو بندوں کی انتہائی لائق ٹیم نے ملک کو کہاں پہنچا دیا*

*King khan*

*پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بہت ہی بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں*
 *جن میں پشاور بی آر ٹی کے کھڈے*
 *مالم جبہ کا بہت بڑا سکینڈل*
 *بلین ٹری منصوبے میں بہت بڑی کرپشن*
 *تعمیر اسکول  کے نام پر گھوسٹ اسکولوں وطالبعلم*

*ان کارناموں کے علاوہ ملکی معیشت کو جو نقصان  تحریک انصاف کے ناتجربہ کار نالائق اور نااہل لوگوں نے پہنچایا ہے*

*‏معیشت کاحجم 40 ارب ڈالرکم ہوگیا*
 *شرح نمومنفی ایک فیصد تک محدود ہوگیا*
 *روپیہ 40 فیصد گرا،*
*شرح غربت 50  فیصد ہوگئی*، 
*ٹیکس کلیکشن میں 1500 ارب روپے کمی کا خدشہ*
 *بیرونی قرضوں میں 15 ہزار ارب کا اضافہ ہوگیا ،*
 *سی پیک منجمند ہوگیا ،*
 *دو کروڑ مزید لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے،*

*‏‎صرف پونے 2 سال کے قلیل عرصے میں شرح نمو کو 5.8 فیصد سے منفی 1.8 فیصد تک گرانے پر انٹر پاس ماہرین معاشیات اور انکی کٹھ پتلیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.*

*اور یہاں یہ بات بتانا بھی بہت ضروری ہے کہ ٹیکس شارٹ فال کی بڑی وجہ عمران خان کے وہ دوست ہیں جو  صرف ایک ارب شوکت خانم کو فنڈ دے کر کر پچاس ارب کا ٹیکس گورنمنٹ پاکستان کو ادا نہیں کرتے*

*‏‎‎یہ سب ہونے کہ باوجود بھی ہماری تسلی نہیں ہوئ۔ ہمیں ابھی بھی شوق ہے تبدیلی کا*
 *ہم اب بھی عقل استعمال کرنے کو تیار نہیں اور نہ ہی ہمارے حوس کم ہوئ ہے۔*
 *ملک اور قوم جایں بھاڑ میں ہماری اونچی ناک ابھی مزید اونچا ہونا چاہتی ہے اسلۓ پلیز سب چپ رہیں۔ آواز اٹھانا تو ویسے بھی غداری ہے*


*🛡King*

No comments