تربوز والے سے کسی نے پوچھا - Global News Network

Breaking News

تربوز والے سے کسی نے پوچھا

تربوز والے سے کسی نے پوچھا کہ تهپ تهپانے سے تمھیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ تربوز میٹها ہے یا پهیکا
اس نے جواب دیا کہ میرے ابا نے نصیحت کی تھی کہ دو تربوز کو تهپکی دے کر رکھ دو تیسرے کو تهپکی دے کر گاہک کے حوالے کر دو
گاہک خوش ہو جاتا ہے
مجهے کہاں پتہ میٹها کونسا اور پهیکا کون سا
😁😁😂😂😂😂 

No comments