چورنگی کے رہائشی وطن کی حرمت پر قربان - Global News Network

Breaking News

چورنگی کے رہائشی وطن کی حرمت پر قربان

چورنگی کے رہائشی وطن کی حرمت پر قربان،
گوادر میں وطن دشمنوں سے لڑتے ہوئے  شہید،
یہ ان شہداء کے قربانیوں کی برکت ہے کہ ہم اپنے گھروں میں سکون سے رہ رہے ہیں.
اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین 

No comments