شاھجمال میں معذور روزےدار پر جاگیر داروں کا رات بھر تشدد - Global News Network

Breaking News

شاھجمال میں معذور روزےدار پر جاگیر داروں کا رات بھر تشدد

. مظفرگڑھ .. شاھجمال میں معذور روزےدار پر جاگیر داروں کا رات بھر تشدد۔۔۔۔۔_____________
تھانہ شاہ جمال کی حدود موضع کمال کورائی میں زمین کے تنازع پر علاقے کے ملزمان غلام یاسین  مصطفی سلیم کورائی سمیت درجنوں ملزمان روزہ دار معذور شخص محمد افضل اور اسکی بیوی کو گھر سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے بھری پنچایت میں بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر درخت سے باندھ دیا اولٹا تھانہ شاہ جمال پولیس کو اطلاع دے کر تھانہ شاہ جمال کی حوالات میں بند کردیا تشدد کا شکار معذور شخص اور اس کی بیوی ہسپتال داخل 

No comments