یوم پاکستان 2021 - موبائل سروسز معطل - Global News Network

Breaking News

یوم پاکستان 2021 - موبائل سروسز معطل

یوم پاکستان کی پریڈ،،جڑواں شہروں میں کل موبائل سروسز معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں صبح 5 سے دن 2بجے تک موبائل سروسز بند رہے گی 

پریڈ گراؤنڈ کی طرف آنے والے تمام راستے بند ہوں گے 

ٹریفک کی روانی کے لیئے متبادلے راستے فراہم کیئے جائے گے 

ٹریفک کے  ڈائیورشن پلان تشکیل دے دیا گیا 

کورال چوک سے ایکسپریس وے مکمل ٹریفک کے لیئے بند ہو گی 

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اندرونی حصے سے ٹریفک کو گزرنے کے لیئے متبادل راستے دیئے جائے گے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل عام تعطیل ہو گی

Copied

No comments