آزاد کشمیر میں جمہوریت نہیں ڈاکو راج ہے - Global News Network

Breaking News

آزاد کشمیر میں جمہوریت نہیں ڈاکو راج ہے

*آزاد کشمیر میں جمہوریت نہیں ڈاکو راج ہے*۔ریاست کے آزاد حصے کی کل آبادی تقریباً 45 لاکھ
آزاد کشمیر کا نوجوان جاگ چکا ہے۔ اور  یہ پوچھتا ہے کہ اربوں کا  سالانہ بجٹ  کدھر خرچ ہوتا ہے۔
ایم ایل اے مافیا  کا الیکشن ہر 5 سال بعد ہوتا ہے اور لوکل باڈیز کا الیکشن 30 سال سے نہیں ہو رہا۔ 
*رکاوٹ صرف ایم ایل ایز ہیں۔*
اربوں کا بجٹ اور  فایدہ اٹھانے والے
  صدر، وزیر اعظم ، وزراء ، سیکریٹریز ،ڈپٹی سیکریٹریز،  
ڈی جی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر،
 ڈائریکٹرز صدر وزیراعظم کے مشیران، ڈپٹی کمشنرز ایڈیشنل اور  سے زائد اسٹنٹ کمشنرز باقی سرکاری آفیسرز کی ایک بڑی فوج جو آپ کے وسائل پر قابض ہے ہر مہینے عوام کی خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی تنخوائیں اور ٹی اے ڈی اے اسکا عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔

*آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے اس MLA مافیا نے گزشتہ 73 سالوں میں مقبوضہ کشمیر کی آزادی  کو پس پشت ڈال کر زاتی مفادات کو پروان چڑھایا۔*

73 سالوں میں آذادکشمیر حکومت نے وہ پیسہ جو عوام پر خرچ کرنا تھا  وہ اپنی اولادوں پر کیا ۔

  آزادکشمیر میں لوٹ کھسوٹ جاری کسی سیاسی لیڈر یا سرکاری آفیسر کا احتساب کا تصور بھی نہیں
  آزادکشمیر میں احتساب کا ادارہ عضو معطل ہے۔ 

 اربوں روپے  ہر سال حکومتی اور سرکاری لوگوں کے بیرون ملک دوروں، تنخواہ اور پنشن اور ماہانہ وظیفوں پر خرچ ہوتا ہے یہ پیسہ آپکے ٹیکس  کا ہے ۔ جس پر دس کا ٹولہ قابض ہے  اور ان کے پسران کی فیملیز پل رہی ہیں۔
*فیصلے کا وقت ہے*۔
 نوجوانو اٹھو اور ایک ہی ڈیمانڈ کرو۔
عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات ایک ساتھ
#Copied 

No comments