نیشنل بینک پر سائبر اٹیک, مالی نظام جام
*Breaking News* 🩸
کراچی..نیشنل بینک پر سائبر اٹیک, مالی نظام جام
کراچی..نیشنل بینک کی ملک بھر میں خدمات روک دی گئیں
ہیکرز نے حملہ کل رات کیا, نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی
ہیکرز نے نیشنل بینک کے مائیکرو سافٹ والے سسٹم کو ہیک کرلیا
نیشنل بینک پر ایف بی آر جیسا سائبر اٹیک ہوا ہے,آئی ٹی ماہر
ہیکرز نیشنل بینک کے مین سرور میں گھسنے میں کامیاب نہ ہوسکے, صدر این بی پی
نیشنل بینک کے تمام کمپیوٹر نظام کو ماہرین ڈس انفیکٹ کر رہے ہیں, حکام این بی پی
اسٹیٹ بینک, ایف بی آر این بی پی اور نجی کمپنیز کے آئی ماہرین نظام بحال کر رہے ہیں, عارف عثمانی
کل رات سے مسلسل کام کر رہے ہیں امید ہے پیر تک کامیاب ہوجائیں گے,عارف عثمانی
پیر تک کامیابی نہ ملی تو آئسولیٹ کرکے سسٹم اور بینک سروسز جاری رکھیں گے, عارف عثمانی
No comments