اعلان فوتیدگی - Global News Network

Breaking News

اعلان فوتیدگی

*اعلان فوتیدگی*

*"شاکر جہاں" تبلیغی جماعت کے امیر اور ترگڑھ کرکٹ ٹیم کے کپتان بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ کل(بروز منگل) بعد نماز ظہر ترگڑھ میں ادا کیا جائے گا اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے،گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)*
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*

No comments