مزید دو ہفتے شدید سردی پڑے گی، محکمہ موسمیات
*ملتان مزید دو ہفتے شدید سردی پڑے گی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی*
محکمہ موسمیات نے ملتان سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بارش کی پیش گوئی ہے تاہم بارش کے بعد دھند کی شدت میں بھی اجافہ ہوگا اور سردی بھی برقرار رہے گی۔
۔ رواں ماہ دھند کے تسلسل اور سورج نہ نکلنے کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا رہا اور سردی نے تمام سابقہ ریکارڈ کوتوڑ دیا ہے۔

No comments