موٹروے پولیس بیٹ 19 نے مثالی کام کر دکھایا. - Global News Network

Breaking News

موٹروے پولیس بیٹ 19 نے مثالی کام کر دکھایا.

*عوام کی خدمت کے جذبے سے سرشار ملتان موٹروے پولیس بیٹ 19 نے مثالی کام کر دکھایا*

ٹاؤن بستی ملوک :اپنی مدد آپ کے تحت ٹاؤن بستی ملوک چوک  میں حالیہ  بارشوں کی وجہ سے روڈ کی حالت خراب ہو رہی تھی اور روڈ پر شگاف پڑ چکے تھے
ٹاؤن بستی ملوک :روڈ کے ایک طرف کرین کی مدد سے کھدائی کر دیں تاکہ بارش کا پانی اس میں جاتا رہے اور روڈ خراب نہ ہو اور ٹریفک بھی جام نہ ہو
ٹاؤن بستی ملوک *ڈی ایس پی موٹروے احسان الحق آپریشنل آفیسر وقارگیلانی ایڈمن آفیسر اللہ بخش نے ذاتی کاوش سے اس کام کو سرانجام دیا*
ٹاؤن بستی ملوک کی عوام کی طرف سے موٹروے پولیس کے اس کام کو سراہا گیا
اس سے پہلے بھی موٹروے پولیس ٹینکر کی مدد سے روڈ پر کھڑا سیوریج کا گندا پانی نکلواتی رہی ہے

No comments