موسم سرما کی تعطیلات ختم... - Global News Network

Breaking News

موسم سرما کی تعطیلات ختم...

*بریکنگ نیوز*

*پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تمام تعلیمی ادارے کل بروز سوموار سے کھل جائیں گے۔۔۔۔*
*چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے فیک قرار دیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ایسا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔چھٹیوں میں اضافے سے متعلق تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔ تمام تعلیمی اداروں میں کل سے تدریس کا سلسلہ شروع ہوگا۔۔*

No comments