ٹریفک حادثہ 5 بچے زخی. - Global News Network

Breaking News

ٹریفک حادثہ 5 بچے زخی.

*ٹال پلازہ بستی ملوک ٹریفک حادثہ 5 بچے زخی*
آج صبح سویرے ایک بولان گاڑی1048/MNT جوکہ بہاولپور سے ملتان ائیر پورٹ جارہی تھی اسے شدید دھند کے باعث ایک ٹرالر8590/JP نے پیچھے سے ہٹ کِیا جس کے نتیجے میں
اویس ولد شفیق بعمر 15سال، فیصل ولد شفیق بعمر 13سال، ریحان ولد شفیق بعمر 5 سال، منیب ولد لیاقت بعمر 20 سال اور ایمان ولد لطیف بعمر 10 سال معمولی زخمی ہوئے جنہیں موٹر وے پولیس اور ریسکیو 1122 بستی ملوک نے فوری رسپانس کرتے ہوئے فرسٹ ایڈ دی۔

No comments