پیمرا نے اے آروائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ پر 60 دنوں کی پابندی عائدکر دی، کاشف عباسی اے آروائی یا کسی اورچینل کے پروگرام میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے،واضح رہے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دوران گفتگو میز پر فوجی بوٹ رکھ دئیے تھے اور کاشف عباسی نے انہیں روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی تھی
No comments