الیکشن کمیشن نے 70 ایم این ایز اور 12 سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی. - Global News Network

Breaking News

الیکشن کمیشن نے 70 ایم این ایز اور 12 سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی.

‏الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر70 ایم این ایز اور 12 سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی
صوبائی اسمبلیوں میں ‏60 ممبران خیبرپختوانخوا اسمبلی، 21 ارکان بلوچستان اسمبلی ‏، 115ممبران پنجاب اسمبلی، 40 ممبران سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی معطل کردی گئی
‏سینیٹر حاصل بزنجو،سینیٹر مصدق ملک،پیر صابر شاہ، فروغ نسیم کی رکنیت بھی معطل
عامر لیاقت اور طارق بشیر چیمہ بھی رکنیت معطلی کا شکار

No comments