انگلیاں سوجنے کا عارضہ لاحق
*سردیوں میں بعض لوگوں کو اس طرح پاوں کی انگلیاں سوجنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے*۔
*تو جس شخص کو یہ کیفیت ہو تو وہ یہ ٹوٹکا اختیار کرے۔*
*دو کلو پانی ایک پاؤ نیم کے پتےگرم کریں ۔*
*اب اس پانی میں 4 چمچ بھر کےنمک ڈالدیں۔۔*
*پانی کو اسقدر پکائیں کہ پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے ۔*
*اب پانی چولہے سے نیچے اتار دیں، پھر اسے کسی کھلے برتن میں ڈال دیں، جب نیم گرم پانی ہو جائے کہ نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈا، تب متاثرہ پاؤں کو اس پانی میں 10 منٹ کے لیے ڈبوئے رکھیں ۔*
*بعدا ازاں ۔۔۔پاؤں کو رضائی میں رکھیں ۔*
*آدھے گھنٹے کے بعد پاؤں رضائی سے باہر نکالیں ۔*
*تو ان شاءالله مجھے دعائیں دیں گے ۔*

No comments