میئر کراچی وسیم اختر کے صاحبزادے کی ڈیفنس میں بدمعاشی - Global News Network

Breaking News

میئر کراچی وسیم اختر کے صاحبزادے کی ڈیفنس میں بدمعاشی

میئر کراچی وسیم اختر کے صاحبزادے کی ڈیفنس میں بدمعاشی

کراچی : میئر کراچی کے بیٹے تیمور وسیم اختر کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ حسنین حیدر عباسی نامی متاثرہ نوجوان نے درج کرایا , پولیس

تیمور وسیم نے نیو ایئر نائٹ پر تھانہ درخشاں کی حدود میں تلخ کلامی کے بعد ہوائی فائرنگ  کی ,  ایف آئی آر کا متن

تیمور جھگڑتا رہا اور اپنے والد وسیم اختر کے نام پر دھمکاتا رہا , متاثرہ نوجوان حسنین حیدر عباسی

تیمور نے اپنے گارڈز کے ہمراہ مل کر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا , حسنین حیدر عباسی

ڈیفنس میں 2 مقام پر مجھے اور میرے دوستوں کو ذدوکوب کیا گیا , متاثرہ نوجوان

No comments