ملتان بستی ملوک میں پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کا جزوی پہیہ جام - Global News Network

Breaking News

ملتان بستی ملوک میں پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کا جزوی پہیہ جام

*ملتان بستی ملوک میں پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کا جزوی پہیہ جام*

ملتان۔ ٹرانسپورٹرز آج حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کررہے ہیں۔

ملتان۔ موٹروے پر جرمانوں میں اضافہ، ایکسل لوڈ ، ڈرائیونگ لائسنس کے خلاف ہڑتال کی کال دی گئی ہے ۔

ملتان۔ حکومتی پالیسیاں ٹرانسپورٹ کا معاشی قتل ہے۔ صدر پبلک ٹرانسپورٹ رانا اصغر

ملتان۔ جرمانوں میں اضافہ قبول نہیں۔ رانا اصغر

ملتان۔ آج ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کیا جائے گا۔ صدر رانا اصغر

ملتان۔ آج کے احتجاج اور ہڑتال کے بعد آگے کا لاحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ صدر رانا اصغر
بستی ملوک:- جزوی طور پر پہیہ جام ہڑتال ہے ہائی ایس ویگن وغیرہ معمول کے مطابق چل رہی ہیں جبکہ ٹرک ،ٹرالر وغیرہ جزوی ہڑتال پر ہیں۔

No comments