جے ٹی ٹی ٹیم کا سرچ ریسرچ - Global News Network

Breaking News

جے ٹی ٹی ٹیم کا سرچ ریسرچ

*سرچ آپریشن*
تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں  سی پی او صاحب ملتان کی ہدایات پر جے ٹی ٹی ٹیم کا سرچ ریسرچ بستی رڈ بستی کبیر والا ۔کھوہ جھلاری والا 1لاٹ اور چک نمبر 4 فیض کے گرد ونواح میں کیا گیا سرچ آپریشن میں 88گھروں کو چیک کیا گیا 47افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن میں 4۔ویپن پکڑے گئیے سرچ آپریشن کا مقصد امن وامان بحال رکھنا ہے اور جرائم کا خاتمہ ہے

No comments