*جہانگیرترین کے تعاون سے مصنوعی ٹانگوں کا فری کیمپ 9تا 13فروری تک اسلم پبلک سکول 12ایم پی آر گیلے وال میں لگایا جائے گا رجسٹریشن کیلے لودھراں پائلٹ پروجیکٹ تشریف لائیں۔*
*نیز۔ساتھ میں شناختی کارڈ کی کاپی دو موبائل نمبر اور دائیں بائیں ٹانگ کا سائز وغیرہ لے کر آئیں۔*
No comments