چائے والے کی دکان پر رات گئے چوری کی واردات.
*محنت کش ولی خان چائے والے کی دکان پر رات گئے چوری کی واردات*
*تھانہ بستی ملوک سے ایک منٹ کے فاصلے پر 2 چور رات گئے ولی خان کی دکان پر تالا کو فنر کے ساتھ کاٹ کر دکان کے اندر گھس گے*
2500 سو روپے کے پرائز بانڈ
آٹھ ہزار روپے کیش دراز کا لاک توڑ کر چور لے اڑے
محنت کش ولی خان چائے والے نے فورا انجمن تاجران صدر راؤ مقیم کو ساتھ ہی 15 پر کال کرکے اطلاع کی ولی خان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ہی میرے ساتھ چند قدم کے فاصلے پر کھمبے سے رات کو ٹرانسفارمر چوری ہوا تھا
*وائس چیئرمین ٹاؤن پریس کلب بستی ملوک نواب عارف راؤ*

No comments