ٹرین حادثہ نامعلوم شخص کی شناخت درکار. - Global News Network

Breaking News

ٹرین حادثہ نامعلوم شخص کی شناخت درکار.

*ٹرین حادثہ نامعلوم شخص کی شناخت درکار*
آج گیلے وال کے شہر کے قریب موسے والا کھوکھا ایک نوجوان ٹرین کے نیچے آکر جانبحق ہوگیا ہے جس کی شناخت ابھی تک نا ہوپائی ہے اگر کوئی بھائی جانتا ہے تو گیلے وال پولیس اسٹیشن رابطہ کرے۔

No comments