پی ایس ایل کا شیڈول جاری - Global News Network

Breaking News

پی ایس ایل کا شیڈول جاری

*‏پی ایس ایل کا شیڈول جاری،20 فروری سے 22 مارچ تک انعقاد، 34 میچز 4 سینٹرز میں ہوں گے،افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا،فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا،14 میچزلاہور ، 9 کراچی، 8 راولپنڈی اور 3 ملتان میں کھیلے جائیں گے۔*

No comments