سرکاری ملازمین کے لواحقین پوری تنخواہ متوفی کی ریٹائرمنٹ تک لیتے رہیں گے۔  - Global News Network

Breaking News

سرکاری ملازمین کے لواحقین پوری تنخواہ متوفی کی ریٹائرمنٹ تک لیتے رہیں گے۔ 

دوران سروس فوت ہوجانے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لواحقین پوری تنخواہ متوفی کی ریٹائرمنٹ تک لیتے رہیں گے۔ مکمل طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

No comments