پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ. - Global News Network

Breaking News

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ.

*میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔ دو پائلٹ شہید ہوگئے۔۔*

*پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ FT,7 میں  دو پائلٹ سکوارڈن لیڈر  اور فلائنگ افسر  تھے جو دونوں شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔*

*تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا تھا اور لینڈگ کرنسے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی اور میانوالی ائیر بیس کے قریب گر کر تباہ۔۔۔*

*امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔

No comments