شجاع آباد: جنرل بس اسٹینڈ پر قبضہ کے لئے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ. - Global News Network

Breaking News

شجاع آباد: جنرل بس اسٹینڈ پر قبضہ کے لئے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ.

*شجاع آباد: جنرل بس اسٹینڈ پر قبضہ کے لئے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ*


شجاع آباد:تصادم کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی، تین کی حالت تشویشناک،ریسکیو

شجاع آباد: زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو

شجاع آباد:زخمیوں میں حارث، کاشف، ساجد، عرفان، دانش، بابر، شجاع، وقاص، سلیم، شہزاد، شہریار شدید زخمی ہوگئے،ریسکیو


شجاع آباد: چار زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے،ریسکیو

شجاع آباد:پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے موقع پر پہنچ کر چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے

شجاع آباد :دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس

No comments