میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے. - Global News Network

Breaking News

میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے.

میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے 🇵🇰 🦌💪
ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اگر جنگ ہوئی تو ہم حیران نہیں ہوں گے آپ کو حیران کر دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آخری سانس اور گولی تک ملک کا  دفاع کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم اللّه  اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم آپ کو سرپرائز دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم اندرونی اور بیرونی ملک دشمن کو بھرپور جواب دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا انداز اور وقت پر دشمن کو جواب 2019 آئی ایس پی آر پوری دنیا کی نظریں رہی اور ماشاءاللہ دشمن نے تعریف بھی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے   دشمن کو جو بھی کہا وہ 24 گھنٹے میں کر کے دیکھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور انٹرنیشنل لیول پر سب سے زیادہ نظر میں رہئے، افواج پاکستان کی ترجمانی کرنے والے بہتر ترجمان میجر جنرل آصف غفور رہئے ہیں، نوجوانوں کو بھی ساتھ چلایا ہے اور اس وقت پورے ملک کے ساتھ

No comments