میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا* ذرائع - Global News Network

Breaking News

میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا* ذرائع

*‏میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا* ذرائع

آصف غفور جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) بھیج دئیے گئے۔

میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جینس کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔

*جنرل آصف غفور کا بطور ڈی جی آئی ایس پی آر سفر پاکستان کی تاریخ کا ایک بہترین دور رہا جس میں پاکستان نے بہترین سائبر وار لڑی اور اس میں میں بھارت کو شکست دی۔*

No comments