سب بہنوں بھائیوں کو جمہ مبارک
*دعا کی اپیل*
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
*اللهم صل على محمد وآل محمد وبارك وسلم*
سب بہنوں بھائیوں کو جمہ مبارک
آج اس نیت سے الله سبحانه و تعالى کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پردرود و سلام بھیجیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے پوری دنیا کے انسانوں پر رحم کا معاملہ ہوجاے. آج اپنی دعاؤں میں خاص ان سب مریضوں کو یاد رکھیں جو کرونا وائرس کا شکار ہوگے ہیں، ان سب کو ایمان کے ساتھ صحت عطا فرماہیں. اور اپنے بچوں کو بھی ان دعاؤں میں شامل کریں. حرمین اور دیگر زیارات کے مقامات پر الله سبحانه و تعالى خاص کرم کا معاملہ فرماہیں، ساری دنیا سے آنے والے زائرین کی حفاظت فرماہیں، ہر قسم کی بیماری، پریشانی اور مشکلات سے سب کو محفوظ رکھیں. الله سبحانه و تعالى ہماری تمام خطاؤں کو گناہوں کو درگزر فرماہیں اور ہم سب سے راضی ہوجاییں. خاص ہمارے ملک پاکستان کی اس بیماری سے حفاظت فرماہیں.
*اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن*
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیر کریں

No comments