موسم الرٹ
*موسم الرٹ*
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والی آج کی رات اور کل کے دن شدید سرد ہونے کے امکانات کے ساتھ ساتھ *آسمانی بجلی* *گر نے کے انتہائی زیادہ خدشات*
ایسے موسم میں اپنے بچوں کو گھر تک محدود رکھیں۔
چھوٹے بڑے جانور پالنے والے حضرات ان کو محفوظ مقامات پر رکھیں۔
بے شک اللہ تعالی نے انسان کو علم سکھایا۔اللہ تعالیٰ کی ذات سب بہتر جانتی ہے۔اچھے کی امید رکھیں۔اللہ تعالی ہمیں اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے آمین۔

No comments