ملتان /ظلم کی انتہا دیکھئے
*ملتان /ظلم کی انتہا دیکھئے*
کہ کل رات (3مارچ، 2020) 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔ اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔
خیر بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا
جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔ آپی نے مزید یہ بھی بتایا ہے کہ بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔
ملتان /کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔
اگر اس بچے کی تصویر وائرل ہوتی ہے اور بچے کے حقیقی والدین مل جاتے ہیں (اِن شاء اللّٰه) تو چِلڈرن اسپتال ملتان انتظامیہ سے رابطہ کریں .جزاک اللّه 03002956764

No comments