لودھراں بس الٹ گئی.
*لودھراں بس الٹ گئی متعدد افراد زخمی ریسکیو آپریشن جاری*
لودھراں۔ خانیوال روڈ پل محمود کے قریب بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ریسکیو 1122
لودھراں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔ حادثے کے باعث 18 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔ چار افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔ 14 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ھسپتال منتقل کیا جارھا ھے۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔ حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122

No comments