آسمانی بجلی سے بس مکعمل طور پر تباہ - Global News Network

Breaking News

آسمانی بجلی سے بس مکعمل طور پر تباہ

بھاولپور بائی پاس کے قریب ورکشاپ میں آسمانی بجلی گرنے سے اے سی بس مکعمل طور پر تباہ

بھاولپور آج صبح آسمانی بجلی گرنے سے ورکشاپ میں کھڑی بس مکعمل طور پر تباہ ہو گئی

بھاولپور حمیرا اور ڈریم ہوٹل کے سامنے ورکشاپ میں موجود اے سی بس تباہ ہو گئی

بھاولپور ورکشاپ کا کافی سامان آسامانی بجلی گرنے سے جل گیا

بھاولپور ورکشاپ میں بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

No comments