تیز بارش کے باعث شراب سے لوڈ ٹرک الٹ گیا - Global News Network

Breaking News

تیز بارش کے باعث شراب سے لوڈ ٹرک الٹ گیا

*لودھراں : بہاولپور روڈ پر تیز بارش کے باعث ولایتی شراب سے لوڈ ٹرک الٹ گیا*

لودھراں : ٹرک میں 20 ہزار کے قریب ولایتی شراب کی بوتلیں موجود

لودھراں : ایکسائز آفیسرز، پولیس اور موٹر وے حکام موقع پر پہنچ گئے

لودھراں : شراب راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی، پولیس حکام

لودھراں : شراب کے پرمٹ آرڈزر چیک کررہے ہیں، ایکسائز انسپکٹر راؤ تسلیم رضا

No comments