خان رشید خان مڑل کا اخری دیدار
*مڑل برادری کی مشہور ہستی خان رشید خان مڑل اے ایس ائی پنجاب پولیس کا اخری دیدار رشید خان مڑل مرحوم کا نماز جنازہ 84 چک کی جنازہ گاہ میں ادا کیا گیا جس میں عوام الناس کی کثیر تعدار نے شرکت کی اور پنجاب پولیس کے اعلی افسران کے بھی شرکت کی جس میں شجاعباد کے ایس ایچ اور راجہ رام اور سی پی او صاحب نے بھی شرکت کی اللہ پاک مرحوم کی بے حساب مغفرت فرمائے اور درجات بلد فرمائے امین۔۔۔*
No comments