وزیر اعظم عمران خان ڈی جی خان پہنچ گئے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے استقبال کیا۔۔
وزیراعظم عمران خان زائرین کو دی جانیوالی سہولتوں اور روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔حکام کی جانب سے وزیراعظم کو اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی..
No comments