دنیا اس وقت کرونا وائرس کے حملے سے متاثر ہے  - Global News Network

Breaking News

دنیا اس وقت کرونا وائرس کے حملے سے متاثر ہے 

*گروپ ممبران متوجہ ہوں*
جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا اس وقت کرونا وائرس کے حملے سے متاثر ہے وہی ان حالات میں جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کا بازار بھی گرم ہے ہر 2 منٹ بعد کسی شہر میں مریض مرنے یا وائرس کے تصدیق کی خبر کاپی پیسٹ ہوتی نظر آتی ان حالات میں صرف گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے نشر ہونے والی خبروں پر یقین کریں اور اصل حقائق جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
_*گزشتہ روز پنجاب کے مختلف شہروں کی کرونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ آپ سب کے ساتھ شئیر کررہے ہیں تاکہ آپ کو حقائق کا علم ہوسکے۔*_

*PunjabCoronavirus Update*
Date: 16/03/2020
Time: 7:00 PM

Currently Suspected (result awaited): 27
Confirmed: 1(Admitted in Mayo Hospital Lahore)
Under treatment: 28
Deaths: 0

Lab Results
Total test: 117
Negative:89
Positive: 1
Pending: 27
*Punjab  CoronaVirusPakistan*

No comments