وہی ووٹ لے گا جو پہلے کام کریگا
اب کی بار بس وہی ووٹ لے گا جو پہلے کام کریگا ورنہ ووٹ نہی ملے گا اور جن کو ووٹ دے کے ۵ سال بٹھایا ہے وہ اگر کام نہی کرتے بلدیات دے پہلے تو ووٹ کے بھی حقدار نہی۔یہ لوگ ہماری عوام کی خدمت کے لیے الیکٹ ہوتے ہیں لیکن ہم عوام انکو سر پہ بٹھا کہ انکی خدمت کرتے ہیں اس بار اس نظام کو توڑنا ہوگا اپنے فیوچر کےلیے اپنے علاقے کی ترقی کے لیے.....
No comments